Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | DICER R Noun Report Error! | پانسہ کھیلنے والا۔ جواری۔ |
832 | DICEY R Adjective Report Error! | خطرناک ۔ بے بھروسا ۔ جِس کا بھروسا نہ ہو ۔ |
833 | DICHARGE OPTIC R Noun Report Error! | سیلان ، اخراج ، مواد نکالنا |
834 | DICHASIAL R Adjective Report Error! | دو شقی ۔ |
835 | DICHASIAL R Adjective Report Error! | دائی چیئیل ۔ دو شاخہ ۔ پھولداری جس میں مرکزی ٹہنی پھول میں جا کر ختم ہوتی ہے لیکن اس میں سے دو شاخیں پھوٹتی ہیں ۔ دونوں کا اختتام بھی پھولوں میں ہوتا ہے اور مزید دو شاخیں نکالتی ہیں سوپ وارٹ ۔ ٹیک وغیرہ ۔ |