Sr. | English Words | Urdu Words |
806 | DICARBONATE R Adjective Report Error! | دو کاربونیٹ والا ۔ |
807 | dicarboxylic acid a compound containing two carboxylic acid_cooh groups R Phrase Report Error! | ڈائی کاربوکسلک ایسڈ ، ایسا مرکب جس میں دو کاربوکسلک ایسڈ گروپ (_cooh ) پائے جاتے ہیں ۔ |
808 | DICARBOXYLIC ACIDS
R
Report Error! | ڈائیکار بو کسائیلک ایسڈز ۔ نامیاتی تیزاب جن میں دو کار بوکسل
(cooh) گروپس پائے جاتے ہیں ۔ مثلاً اوگز الیک ایسڈ (h2co4)
عام طور پر گلائی کول ، ہائیڈروکسی ایسڈ کی تکسید یا سایانو ایسڈز کی ہائیڈ رولائسز سے تیار کیا جاتا ہے ۔ ایسڈ اور نیوٹرل سالٹس دونوں کی تشکیل کرتا ہے ۔ |
809 | DICARYON R Adjective Report Error! | ڈائی کیریون ۔ جفت نوات ۔ فنگس ہائیفا فطرومہ ۔ اس کے خلیے دو یک لونئیے نیوکلی رکھتے ہیں جو بیک وقت تقسیم ہوتے ہیں ۔ |
810 | DICAST R Noun Report Error! | مُنصف۔ قدیم ایتھنز کے ان ۶۰۰۰ شہریوں میں سے ایک شہری۔ |