Sr. | English Words | Urdu Words |
5026 | CHRYSALID R Noun Report Error! | تیتری ، پتنگے وغیرہ کے پر نکلنے سے بہت پہلے کی حالت ۔ |
5027 | CHRYSALINE R Adjective Report Error! | پیلہ کی طرح ۔ |
5028 | CHRYSALIS R Adjective Report Error! | کرائی سالیس ۔ زر گونہ ۔ پیلیہ بادامہ ۔ تتلی کا پیوپا ایسے حشرات کے ارتقائی عمل کے دوران سکونی مرحلہ جو بعد میں مکمل طور پر تبدیل ہو جاتے ہیں ۔ |
5029 | CHRYSALIS R Noun Report Error! | پیوہا۔ تکوینی حالت۔ پیلہ۔ |
5030 | CHRYSALIS R Noun Report Error! | پیلہ ۔ تیتری اور پتنگے وغیرہ کے پر نِکلنے سے پہلے کی حالت جب یہ غیر مُتحرک ہوتا ہے اور لاروا سے اُڑنے کے قابِل بننے کے لیے ایک خول میں بند ہو جاتا ہے ۔ |