Sr. | English Words | Urdu Words |
3386 | CHITAH R Name Report Error! | چیتا ۔ خیال ۔ فہم ۔ سمجھ ۔ حافظہ |
3387 | CHITIN
R
Report Error! | قائطین ۔ ایک پیچیدہ نامیاتی مادہ جس کا تعلق کار بو ہائیڈریٹس سے ہے لیکن یہ نائٹروجن سے تعلق رکھتی ہے ۔ حشرات اور کرسیشیا کے خولوں کا لازمی حصہ ہوتی ہے ۔ کچھ سمارو غ ( fungi) میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
3388 | CHITIN R
Report Error! | قائطین ۔ ایک پیچیدہ نامیاتی مادہ جس کا تعلق کاربو ہائیڈ ریٹس سے ہے ۔ لیکن یہ نائٹروجن سے بھی تعلق رکھتی ہے ۔ |
3389 | CHITIN R Noun Report Error! | صُلبین۔ قاطین۔ کائیٹن۔ |
3390 | CHITIN R Noun Report Error! | قاطین ۔ وہ نامیاتی مادّہ جو کیڑوں مکوڑوں کے پروں اور اِن کے باہِر کے سخت خول کی اصل ہے ۔ |