Sr. | English Words | Urdu Words |
2041 | chemical reaction reactio in which chemical change takes palce R Phrase Report Error! | کیمیائی تعامل ، د یا زیادہ اشیاء کا باہمی عمل جب سے ان میں کیمیائی تبدیلیاں ظہور پذیر ہوتی ہیں ۔ |
2042 | CHEMICAL REACTIVITY R Noun Report Error! | کیمیائی صلاحیت عمل ۔ |
2043 | CHEMICAL SENSE R Verb Report Error! | کيمياوی حِس ۔ کيمياوی ردعمل کے پيدا ہونے سے حِس کا متاثر ہونا ۔ |
2044 | CHEMICAL SENSE R Noun Report Error! | اعصابی نظام جو کیمیائی محرکات سے اثر پذیر ہوتا ہے ۔ |
2045 | CHEMICAL SYMBOL
R
Report Error! | کیمیائی علامت ۔ کسی عنصر کی کیمیائی علامت عموماً اس کے نام کا پہلا حرف عناصر کے لاطینی یا انگریزی نامو ں سے لیے گئے ہیں مثلاً oxygen ( آکسیجن ) کی علامت اس کا پہلے حرف O ہے جبکہ تانبہ یا کا پر کی علامت c u ہے کیونکہ لاطینی زبان میں اسے
cuprum کہتے ہیں ۔ |