Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | CHAIN LETTER R Noun Report Error! | ایک خط جسے چند اشخاص تک اس استدعا کے ساتھ بھیجا گیا ہو کہ وہ اس کی نقول کچھ مفروضہ فوائد کے لیے افراد کی ایک مخصوص تعداد کو ارسال کریں ۔ |
127 | CHAIN LETTER R Noun Report Error! | ایک خط جسے چند اشخاص تک اس استدعا کے ساتھ بھیجا گیا ہو کہ وہ اس کی نقول ارسال کریں۔ |
128 | CHAIN LIGHTNING CHANED LIGHTNING R
Report Error! | بجلی کی لہر دار چمک لہر دار بجلی |
129 | CHAIN MAIL R Noun Report Error! | وہ زرہ جو کڑیوں کو جوڑ کر بنائی جاتی ہے ؛ |
130 | CHAIN MAIL R Noun Report Error! | دھات کے مربوط حلقوں کا لچکیلا زرّہ بکر۔ |