Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | CHARCO R Noun Report Error! | زمین کا قدرتی نشیب ، جس میں پانی جمع ہو جاۓ ۔ |
1012 | CHARCOAL R Noun Report Error! | لکڑی کا کوئلہ ۔ کاربن کی ایک قِسم جو مُختَلِف اقسام کی لکڑی ۔ |
1013 | CHARCOAL R Noun Report Error! | لکڑی کا کوئلہ نامیاتی اشیاء کو اونچے درجہ حرارت پر بند جگہ پر جلانے سے بننے والی شے جسے ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1014 | CHARCOAL R Adjective Report Error! | ریاکاری۔ ظاہرداری۔ لُغز۔ |
1015 | CHARCOAL R
Report Error! | چار کول کوئلہ ۔ لکڑی جلنے سے حاصل ہونے والے کاربن کی غیر قلمی حالت یا سیلولوز یا دیگر نامیاتی مادوں کا ہوا کی عدم موجودگی میں جلنے کے بعد کاربن بننا ۔ لکڑی کا کوئلہ مسام دار ہوتا ہے ۔ مساموں میں ہوا کی موجودگی کی وجہ سے پانی میں تیر تارہتا ہے ۔ بجلی و حرارت کا غیر موصل ہوا اور پانی سے پیدا ہونے والے رنگ اور بوکو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ چینی صاف کرنے کے لیے صنعتی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |