Sr. | English Words | Urdu Words |
1666 | CHECK OVER R Verb Report Error! | کسی چیز کو پرکھنے کے لئے قریب سے دیکھنا ۔ بغور جائزہ لینا ۔ کسی کی تندرستی کے بارے میں یقین کرنے کے لئے اس کا معائنہ کرنا ۔ |
1667 | CHECK OVER R Verb Report Error! | جانچ پڑتال ۔ امتحان ۔ |
1668 | CHECK POINT R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں آنے جانے والی گاڑیوں کو معائنہ کے لیے روکا جاتا ہے ۔ |
1669 | CHECK POINT R Noun Report Error! | پڑتال چوکی وہ مقام جہاں گاڑیوں اور مسافروں کی آمدورفت روک کر معائنے کے بعد آگے بڑھنے کی اجازت دی جائے ۔ |
1670 | CHECK REGISTER R Noun Report Error! | چیک رجسٹر ۔ |