Sr. | English Words | Urdu Words |
3811 | CHOKE-CHERRY R Noun Report Error! | شاہ دانہ جس میں قبض پیدا کرنے کی خاصیت ہوتی ہے ۔ |
3812 | CHOKE-COLLAR R Noun Report Error! | طاقت ور کتوں کو ترتیب میں قابو میں رکھنے کے لیے وہ پٹہ جسے پھندے کی طرح کسا جاتا ہے ۔ |
3813 | CHOKE-DAMP R Noun Report Error! | کاربونک ایسڈ گیس جو کنووں ، کانوں وغیرہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ |
3814 | CHOKE-DOG R Noun Report Error! | ایک قسم کا پنیر ۔ |
3815 | CHOKE-OFF R Verb Report Error! | کسی شخص کو کسی سعی یا عمل یا گفتگو سے باز رہنے پر مجبور کرنا ۔ |