Sr. | English Words | Urdu Words |
4796 | CHROMISM R Noun Report Error! | پودوں کا غیر طبعی رنگ ۔ |
4797 | CHROMITE R Noun Report Error! | کرومائیٹ۔ معدن جو کرومیم اور آئن آکسائڈ کا مرکب ہوتا ہے۔ |
4798 | CHROMIUM R
Report Error! | کرومیم ۔ نیلگوں سفید دھات لوہے سے مشابہہ سخت کرومائیٹ کی صورت میں پائی جاتی ہے ۔ |
4799 | CHROMIUM R Noun Report Error! | نیلگوں سفید دھاتی عنصر ۔ اِس کا یہ نام اِس لیے پڑا ہے کہ اِس کے تمام مُرکبات کا رنگ بہت شوخ اور چمکدار ہوتا ہے ۔ |
4800 | CHROMIUM R Noun Report Error! | کرومیم ۔ ایک دھاتی عنصر ۔ |