Sr. | English Words | Urdu Words |
3531 | CHLORINATED R Adjective Report Error! | کلوریناتی ۔ کلورین ملا ہوا ۔ |
3532 | chlorinating agent a reagent that replaces hydroxyl group with a chlorine atom R Phrase Report Error! | کلوری نیٹنگ ایجنٹ ، وہ کیمیائی شے جو کلورین ایٹم سے ہائیڈروآکسل گروپ کا تبادلہ کرتی ہے ۔ |
3533 | CHLORINATION R
Report Error! | کلورین زدگی ۔ کلورین کے ایٹم کا کسی مرکب میں باہمی تبادلے یا اضافہ کے عمل سے داخل ہونا ۔ پینے کے پانی کو کلورین یا کلورین کے مرکب سے صاف کرنا ۔ |
3534 | CHLORINATION R
Report Error! | کلورین زدگی ۔ کلورین کے اٹم کا کسی مرکب میں باہمی تبادلے یا اضافہ کے عمل سے داخل ہونا ۔ |
3535 | CHLORINATION R Noun Report Error! | جراثیم سے پاک کرنے کا عمل۔ |