Sr. | English Words | Urdu Words |
4071 | CHOLINE MAGNESIUM R Noun Report Error! | سلی سائلک ایسڈ سے حاصل ہونے والی ایک دوا جو سوزش دور کرتی ہے ہڈیوں میں کری کا بننا ۔ |
4072 | CHOLINE OH. C2 H4 N(CH3)3 OH R
Report Error! | کولین ۔ ایک نامیاتی اساس جو بعض چکنائیوں اور انڈے کی زردی میں پایا جاتا ہے ۔ یہ وٹامن بی کمپلیکس کا ایک رکن ہے ۔ |
4073 | CHOLINE THEOPHYLLINATE R
Report Error! | بَول صَفراوی ۔ پیشاب میں بائیل کی موجُودگی |
4074 | CHOLINERGIC R Greek Report Error! | کولی نَرجِک ۔ یہ آنتوں کے دَرد اور مَروڑ کا باعث بَنتے ہَیں ۔ مِعدہ کے رَس اور تھُوک پَیدا کَرتے ہَیں ۔ ہَوا ، پاخانہ اور پیشاب خارَج کَرتے ہَیں |
4075 | cholinesterase R Phrase Report Error! | کولین ایسٹریز : ایک خامرہ جو عصبی سرول پر ایسٹائل کولین کی آب پاشیدگی کرکے اسے کولین اور ایسٹک ایسڈ میں تبدیل کرتا ہے شدید عضلاتی کمزوری میں اس کی زیادتی ہوجاتی ہے ۔ |