Sr. | English Words | Urdu Words |
4806 | CHROMIUM (LLL) OXIDE (CHROMIC OXIDE) R
Report Error! | کرومیم آکسائیڈ ۔ سبز رنگ کا سفوف نہایت مستحکم ہوتا ہے اسے امونیم ڈائی کرومیٹ کو گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے پگمنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں شیشے کو سبز رنگ دیتا ہے ۔ کرومک آکسائیڈ بھی کہا جاتا ہے ۔ |
4807 | CHROMIUM (VL) OXIDE, (CHROMIUM TRIOXIDE,CHROMIC
ANHYDRIDE, CRO3)
R
Report Error! | کرومیم آکسائیڈ vl ۔ کرومیم ٹرائی آکسائیڈ یا کرومک این ہائیڈ رائیڈ بھی کہا جاتا ہے ۔ ایک حقیقی ٹھوس قلمی مادہ جو مرتکز سلیفورک ایسڈ کے پوٹا شیم ڈائی کرومیٹ سے عمل کے نتیجہ میں حاصل ہوتا ہے ۔ اس سرخ قلمی مرکب کا نقطہ پگھلاﺅ 196 ڈگری سیلسیئس ہے تیز تکسیدی عامل ہے ۔ |
4808 | CHROMIUM CARBONYL
R
Report Error! | کرومیم کار بونائل ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو co اور crcl3 کے باہمی عمل سے کسی تخفیفی عامل کی موجودگی میں حاصل ہوتا ہے ۔ |
4809 | CHROMIUM( LLL) OXIDE ( CHROMIC OXIDE CR2 O3)
R
Report Error! | کرومیم آکسائیڈ lll ۔ سبز رنگ کا سفوف نہایت مستحکم ہوتا ہے ۔ اسے امونیم ڈائی کرومیٹ کوگرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے پگمنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ شیشے کو سبز رنگ دیتا ہے ۔ کرومک آکسائیڈ بھی کہلاتا ہے ۔ |
4810 | CHROMIUM-PLATE R Noun, Verb Report Error! | برق پاشی سے کی ہوئی ملمع کاری یا حِفاظتی قلعی ۔ |