Sr. | English Words | Urdu Words |
3456 | CHLORAL R Noun Report Error! | ایک حواب آور اور بے حِس کر دینے والی دوا جو الکُحل میں کلورین کی آمیزِش سے بنائی جاتی ہے ۔ |
3457 | CHLORAL HYDRATE R
Report Error! | کلورل ہائیڈریٹ ۔ ایک سفید ٹھوس قلمی مادہ کلورال سے پانی کے عمل سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
3458 | chloral hydrate R Phrase Report Error! | کلورال ہائیڈ ریٹ : خواب آور دوا ۔ عموما پوٹا شیم برومائیڈ کے ساتھ دیتے ہیں ۔ |
3459 | CHLORAL HYDRATE R Noun Report Error! | تیزی سے عمل کرنے والا مسکن اور خواب آور ۔ |
3460 | CHLORAL HYDRATE R Noun Report Error! | ایک تلخ بلوری بے رنگ مرکب جو کلورل میں پانی ملانے سے بنتا ہے اور جو خواب آور ہوتا ہے ۔ |