Sr. | English Words | Urdu Words |
4046 | CHOLESTROL R
Report Error! | چربی دار قلمی شے جو دماغ کی نسوں ، جگر ، خون اور صفرے میں پائی جاتی ہے ۔ |
4047 | CHOLESTROL R Noun Report Error! | کولیسٹرول ۔ دَماغی خُون ۔ جِگَر وَغَیرہ میں قَلمی مادّہ ۔ چَربی دار قَلمی شے جو دَماغ کی نَسوں ، جِگَر ، خُون اور صُفرامیں پائی جاتی ہے |
4048 | CHOLESTROL C27 H45 OH R
Report Error! | کولیسٹرول ۔ ایک سفید مومی مادہ ( سٹیرول) جو انسانی بدن کی بافتوں میں پایا جاتا ہے ۔ کئی حیاتی افعال سرانجام دیتا ہے ۔ اس کی بہتات نقصان دہ لیکن مناسب مقدار ضروری ہوتی ہے ۔ |
4049 | CHOLESTROSIS R Greek Report Error! | کولیسٹرولیت ۔ کولیسٹرول کا باقاعِدگی سے جَمع ہونا |
4050 | CHOLESTROURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں کولیسڑعول کی موجودگی |