Sr. | English Words | Urdu Words |
3676 | CHLOROXYLENOL R Noun Report Error! | فینولک کریسول جو جراثیم کش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3677 | chloroxylenol R Phrase Report Error! | کلوریکسی لینول : غیر کاسٹک جراثیم کش ادویات کا دافع تعفن جزو ۔ بعض جسیموں کے خلاف فینائل کی نسبت کم موثر ۔ |
3678 | CHLORPHENIRAMINE R Noun Report Error! | گولیوں اور ٹیکے کی صورت میں دستیاب طاقتور اینٹی ہسٹامین جو الرجی میں بھی مفید ہے ۔ |
3679 | chlorpheniramine R Phrase Report Error! | کلور فزامین ۔ کم ایکشن والی اینٹی ہسٹامین ۔ شرمگاہ کی خارش یا پروریٹس دلوی ۔ زکام ، سوزش ، گروہ اور دمہ میں ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔السریٹوکالائی ٹس میں بھی مزکورہ خوراکیں ۔ |
3680 | CHLORPROMAZINE R Noun Report Error! | ایک دوا جو مُسَکَّن کے طور پر دی جاتی ہے اور متلی کو روکتی ہے ۔ |