Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | CHELSEA BUN R Noun Report Error! | کِشمِش پڑا ہوا بن جو کنڈل کی صورت میں ہوتا ہے ۔ |
1972 | CHELSEA PENSIONER R Noun Report Error! | معزور اور بوڑھے افراد کے لیے لندن کے چیلسی نامی عِلاقے کے شاہی اسپتال کا مکین ۔ |
1973 | CHELSEA WARE R Noun Report Error! | مُختَلِف طرح کے چینی کے ظروف جو اٹھارویں صدی میں چیلسی میں بنے تھے ۔ |
1974 | CHEM(O) R Noun Report Error! | کیمیکل ، کیمٹری ، (یونانی) |
1975 | CHEMABRASION R Name Report Error! | زخموں کے نشان یا جلد میں بنوائے کٹے بیل بوٹوں(ٹاٹو)کے نشانات کو ختم کرنے کے لئے جلد کو داضنے سے جلد کا جلد جانا اور اس جلے کے نشان |