Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | CHALONES R
Report Error! | کیلونز فعلیاتی طور پر مستعد مادے جو ایسی بافتوں میں پیدا ہوتے ہیں جو خود انہیں ہیدا کرنے والی بافتوں کے خلیوں کی تقسیم کرنے کے عمل کو کنٹرول کرتا ہے ۔ |
377 | chalopyrite (copper pyrites)cufes2 a brassy yellow ore which is the most important source of copper R Phrase Report Error! | چالکوپائرائیٹ ، چقماق ، تانبے کا چقماق ، تانبے اور لوہے کا قدرتی سلفائیڈ تانبہ کی کثرت سے پائی جانے والی کچ دھات ۔ |
378 | CHALOUPE R Noun Report Error! | ایک قسم کی فرانسیسی کشتی ۔ |
379 | CHALUMEAU R Noun Report Error! | الغوزہ۔ کلارنٹ کا سب سے مدھّم آہنگ۔ |
380 | CHALYBEAN R Adjective Report Error! | ایشیاۓ کوچک کی ایک قدیم آہنگر قوم کیلی بیس سے تعلق رکھنے والا ۔ |