Sr. | English Words | Urdu Words |
1941 | CHELASHIP R Noun Report Error! | شاگردی ۔ مریدی ۔ |
1942 | CHELATE R Adjective Report Error! | چنگل دار۔ گرفت کرنے والے ناخن۔ |
1943 | CHELATES R
Report Error! | چیلیٹس ۔ ایسے لچنڈز جن کی مالیکیول میں دو یا دو سے زیادہ ڈونر سائنس ایسی پیچیدہ زنجیر بنانے کے لیے ارتباط کرسکتی ہیں ۔ جنہیں چیلیٹس کہا جاتا ہے ۔ اس عمل کو چیلیشن کہتے ہیں ۔ |
1944 | CHELATES R
Report Error! | چیلیٹس ۔ ایسے لچنڈز جن کی مالیکیول میں دویا دو سے زیادہ ڈونر سائٹس ایسی پیچیدہ زنجیر بنانے کے لئے ارتباط کرسکتی ہیں جنہیں چیلیٹس کہا جاتا ہے اس عمل کو چیلیشن کہتے ہیں ۔ |
1945 | CHELATING AGENTS R
Report Error! | چَنگالی عامَل ۔ یہ زہروں کے تَریاق کے طَور پر اِستَعمال کیے جاتے ہَیں |