Sr. | English Words | Urdu Words |
3581 | CHLOROBENZENE R
Report Error! | کلورو بینزین ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ نقطہ ابال 132سینٹی گریڈ اسے تجارتی بنیادوں پہ گرم کا پر کلورائیڈ پر بینزین بخارات اور ہائیڈروجن کلورائیڈ کے مکسچر کو دبانے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
3582 | CHLOROBENZENE R Noun Report Error! | ایک شفاف۔ بے رنگ۔ اڑ جانے والا۔ |
3583 | CHLOROBENZENE ( MONO CHLOROBENZENE, CH3 CL)
R
Report Error! | کلوروبینزین ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ نقطہ ابال 132سینٹی گریڈ ۔ اسے تجارتی بنیادوں پہ گرم کا پر کلورائیڈ پر بینزین بخارات اور ہائیڈ روجن کلورائیڈ کے مکسچر کو دبانے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے اینی لائن ، فینول اور ڈی ڈی ٹی کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3584 | CHLOROBRIGHTISM R Noun Report Error! | سبز رنگ کی سوزش گردہ ۔ نقص الدمی ۔ التہاب قلوہ |
3585 | CHLOROBROMIDE R Noun Report Error! | کسی دھات یا نامیاتی جزو مستقل کے ساتھ کلورین اور بیرومین کا مرکب ۔ |