Sr. | English Words | Urdu Words |
4706 | chromatid a chromosome that is still attached to its copy(sister chromatid)at the centromere after replication in the early phases of meiosis or mitosis R Phrase Report Error! | لون خیطہ ، کرومیٹڈ ، دو متماثل ریشے جو خلیے کی تولیدی کے دوران کروموسوم پھٹ کر بنے ہیں وہ مائی ٹوس یا میاس کے مراحل پروفینر کے دوران دکھائی دیتے ہیں وہ اینافینر پر علیحدہ ہو جاتے ہیں اور انہیں دختر کروموسوم کہا جاتا ہے ۔ |
4707 | CHROMATIDS R Adjective Report Error! | کرومیٹڈ ۔ لون خیطہ ۔ رنگدار ریشہ دو ایک جیسے ریشے یا لڑیاں جن میں کروموسوم خلیہ کی تولید کے دوران تقسیم ہوتی ہے ۔ |
4708 | CHROMATIDS R
Report Error! | کرومیٹیڈ ز ( لون خیطہ ) دو ایک جیسے ریشے جو خلیہ کی تولید کے دوران کروموسوم پھٹ کر بنتے ہیں ۔ |
4709 | CHROMATIDS R
Report Error! | کرومیٹیڈز (لون خیطہ ) دو ایک جیسے ریشے جو خلیہ کی تولید کے دوران کروموسوم پھٹ کر بنتے ہیں ۔ |
4710 | CHROMATIN R Adjective Report Error! | کرومٹین ۔ کروماٹین ۔ لونین ۔ خلیہ کے نیو کلئیس میں پہلے سے رنگدار مادہ یہ کروموسومز کی نیو کلیو پروٹین ہوتی ہے ۔ |