Sr. | English Words | Urdu Words |
2016 | CHEMICAL EQUATION R
Report Error! | کیمیائی مساوات ۔ وہ طریقہ اظہار جس میں ایک کیمیائی تعامل کو ملوث مادوں کی علامتوں اور فارمولوں کی مدد سے پیش کیا جاتا ہے ۔ |
2017 | chemical equation the expression of a chemical change in terms of the formula of the reacting substances for example haber bosch process for ammonia be expressed by the equation n2(g)+3h2(g) 2nh3(g) R Phrase Report Error! | کیمیائی مساوات ، کسی کیمیائی تعامل کی مدد سے ظاہر کرنے کو کوئی مساوات کہتے ہیں ہیبر باش پراسیس کی کیمیائی مساوات ذیل میں تحریر کی جاتی ہے n2(g)+3h2(g) 2nh3(g) ۔ |
2018 | CHEMICAL EQUILIBRIUM
R
Report Error! | کیمیائی معادل ۔ ترکیبی اوزان کےلیے ہائیڈ روجن کو معیار تسلیم کرکے اشیا کی ترکیبی نسبتیں بلحاظ وزن مرتب کی گئی ہیں ۔ کسی عنصر کے معادل گراموں کی وہ تعداد ہے جو ہائیڈ روجن کے ایک گرام ، آکسیجن کے آٹھ گرام اور کلورین کے 35.5 گراموں کے برابر ہو ۔ |
2019 | CHEMICAL EQUILIBRIUM R Noun Report Error! | کیمیائی توازن ۔ |
2020 | CHEMICAL EQUIVALENT R Noun Report Error! | کیمیا بدل ۔ |