Sr. | English Words | Urdu Words |
4241 | CHOP-BOX R Noun Report Error! | افریقہ میں کھانا لے جانے لے آنے کا بکس ۔ |
4242 | CHOP-CHOP R Adverb, Interjection Report Error! | جلد جلد ۔ پھرتی سے ۔ جلدی سے ۔ |
4243 | CHOP-HOUSE R Noun Report Error! | بھٹیار خانہ جس کی خصوصیت چانپ اور پسندے ہوں۔ |
4244 | CHOP-STICK R Noun Report Error! | ہاتھی دانت وغیرہ کی پتلی پتلی تیلیاں جو چینی لوگ کھاتے وقت استعمال کرتے ہیں ۔ |
4245 | CHOP-SUEY R Noun Report Error! | ایک چینی کھانا جس میں گوشت اور چاول وغیرہ ہوتا ہے اور تِل کے تیل میں پکایا جاتا ہے ۔ |