Sr. | English Words | Urdu Words |
3486 | CHLORCYCLIZINE R Noun Report Error! | کم مضر اثرات اور دیرپا اثر والی اینٹی ہسٹامین ۔ |
3487 | chlorcylizine R Phrase Report Error! | کلورسائیکیزین : سفر کی اکتاہٹ میں مستعمل ۔ |
3488 | CHLORDANE R Noun Report Error! | کیڑے مار دوا۔ بے رنگ و بو لیس دار رقیق۔ |
3489 | chlordiazepoxide R Phrase Report Error! | کلور ڈایازیپوکسائیڈ : پریشانی کا خاتمہ کرنے والی دوا ۔ لیبریم نامردی کے علاج کےلئے ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔ پاگل پن ،خفقان اور پروسٹیٹوریا جریان کے علاج کے لئے بھی مزکورہ خوراکیں ۔ بے خوابی کے علاج کے لئے بھی ۔ |
3490 | CHLORDIAZEPOXIDE R Noun Report Error! | دوا جو اضطراب اور کھنچھائو دور کرتی ہے اور پٹھوں کو آرام پہنچاتی ہے ۔ |