Sr. | English Words | Urdu Words |
3506 | CHLORIDATE R Verb Report Error! | کاغذ کو چاندی کے کلورائڈ میں بھگونا حساس بنانے کے لیے ۔ |
3507 | CHLORIDE R
Report Error! | کلورائیڈ ۔ ہائیڈرو کلورک ایسڈ کا نمک ۔ |
3508 | CHLORIDE R Noun Report Error! | کلورین کا مرکّب۔ کلورائیڈ۔ ہائیڈرو کلورک تیزاب کا نمک۔ |
3509 | CHLORIDE (HCL) R
Report Error! | کلورائیڈ ۔ ہائیڈ روکلورک ایسڈ کا نمک ۔ |
3510 | CHLORIDE CALCIUM R Noun Report Error! | کیلشیم کلورائیڑ مگنیشیا کے سمی اثرات کا تریاق اور جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے کیلشیم کا نمک جو پانی میں بہت حل پزیر ہے جسے بعض اوقات جسم میں کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لئے ٹیکے کے ذریعے دخل کیا جاتا ہے |