Sr. | English Words | Urdu Words |
3161 | CHIP SET OR CHIP SET R Noun Report Error! | چیپ سیٹ کسی مشتر کہ ٹاسک کی انجام دہی کے سلسلے میں ڈیزائن کیا جانے والا چپس کا مجمو عہ ۔ |
3162 | CHIP SHOT R Noun Report Error! | کم فاصلے کی مار۔ ضرب جو گیند کو ہوا میں اس طرح اچھالے کہ وہ سبزہ زار میں گرتے ہی لڑھکنے لگے۔ |
3163 | CHIP- BLOWER R Noun Report Error! | ہوا بھرنے والی دھر نکنی ۔ منفاخ دانی |
3164 | CHIPBOARD R Noun Report Error! | ایک سخت تختہ یا چادر جو لکڑی کے کٹے ہوۓ برادے اور گوند سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
3165 | CHIPMUNK R Noun Report Error! | امریکی گلہری۔ دھاری دار گلہری۔ |