Sr. | English Words | Urdu Words |
1901 | CHEILORRHAPHY R Noun Report Error! | پیدائشی کٹے ہونٹ کی رفوگری |
1902 | CHEILOSCHISIS R Noun Report Error! | رائی بوفلیوین وٹامن (بالوں کو دوبارہ اگنے اور ان کی رنگت کو قدرتی بنانے والا مادہ)کی کمی کی وجہ سے ہو نٹوں اور منہ کے کناروں کا پھٹ جانا ، وٹامن کمپلپکس کایہ جزو دودھ ، گوشت ، انڑہ ، سبزتر کاریوں ، دالوں ، آلو ، کلیبی ، وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔ بڑے گوچت اورچنے کے آٹےکیروٹیم میں بکثرت پایا جاتا ہے |
1903 | CHEILOSIS R Greek Report Error! | ریبو فلیوَن کی کَمی کی وجہ سے مُنہ کے زاویوں کا پھَٹنا |
1904 | CHEILOSIS R Noun Report Error! | منہ کے کناروں کا گلنا جو رائبو فلیوین کی قلت کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے ۔ |
1905 | CHEILOSTOMATOPLASTY R Noun Report Error! | ہو نٹوں کی پلاسٹک سرجری |