Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | CHARCOAL R Noun Report Error! | لکڑی کا کوئلہ ۔ کوئلہ ۔ کاربن کی ایک صورت ۔ |
1017 | CHARCOAL R
Report Error! | چارکول ۔ لکڑی جلنے سے حاصل ہونے والا کاربن کی غیر قلمی حالت یاسیلولوز یا دیگر نامیاتی مادوں کا ہوا کی عدم موجودگی میں جلنے کے بعد کاربن بنتا لکڑی کا کوئلہ مسام دار ہوتا ہے ۔ مساموں میں ہوا کی موجوگی کی وجہ سے پانی میں تیرتا رہتا ہے ۔ |
1018 | CHARCOAL BLACK R Noun Report Error! | ایک قسم کا سیاہ رنگ کا مادہ جو ہڈی ، لکڑی وغیرہ جلانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
1019 | CHARCOAL BURNER R Noun Report Error! | کوئلہ گر۔ انگیٹھی۔ چولہا جس میں کوئلہ جلایا جاۓ۔ |
1020 | CHARCOAL GRILL R Noun Report Error! | جالی دار انگیٹھی۔ |