Sr. | English Words | Urdu Words |
1556 | CHAWDRON R Noun Report Error! | آنت ۔ |
1557 | CHAWINDA R
Report Error! | چونڈہ ۔ ضِلع سِيالکوٹ ميں ايک قصبہ جہاں پر انڈيا اور پاکستان کے درميان ۱۹۶۵ کی جنگ ميں پاکستان آرمی کے جوانوں نے انڈين آرمی کو منہ توڑ جواب ديا جس ميں انڈين آرمی پسپا ہوئی |
1558 | CHAY R Noun Report Error! | ایک قسم کا ہندوستانی پودا جس کی جڑ سے لال رنگ نکلتا ہے ۔ |
1559 | chcatrin R Phrase Report Error! | سکیٹرن : نیومائی سین اور میسٹراسین زخموں کے لئے مستعمل ۔ |
1560 | CHEAP R Adjective Report Error! | ارزاں ۔ سستے مول کا ۔ کم مول کا ۔ |