Sr. | English Words | Urdu Words |
1701 | CHECK-STRAP R Noun Report Error! | ٹوپی کا وہ تسمہ جو ٹھوڑی کے نیچے رہتا ہے ۔ |
1702 | CHECK-STRING R Noun Report Error! | ڈوری جو ڈرائیور کو گاڑی روکنے کا اشارہ دینے کے کام آئے ۔ |
1703 | CHECK-TAKER R Noun Report Error! | تھیٹر وغیرہ میں ٹکٹ جمع کرنے والا ۔ ٹکٹ گیر ۔ |
1704 | CHECK-TILL R Noun Report Error! | دوکان کے پیش تختہ میں رسیدوں کے رکھنے کی جگہ ۔ رسید خانہ ۔ |
1705 | CHECK-WEIGHER R Noun Report Error! | کوئلہ کی کان میں نکلے ہوۓ کوئلوں کو وزن کرنے والا ۔ |