Sr. | English Words | Urdu Words |
3636 | CHLOROPHYLL R Adjective Report Error! | کلوروفل ۔ پودوں اور الجی کے خلیوں میں پایا جانے والا سبز رنگدار مادہ ضیائی تالیف کیلئے ضروری ہوتا ہے ۔ |
3637 | CHLOROPHYLL C55 H72, MGN4 O5 R
Report Error! | کلوروفل کی وجہ سے ہی پودوں کا رنگ سبز ہوتا ہے ۔ اس میں کلوروفل اے کلورفل جی ، کروٹین اور زنتھوفل موجود ہوتے ہیں ۔ اس کے لیے روشنی ، مناسب درجہ حرارت ، لوہا اور آکسیجن ضروری ہیں عموماً پتوں میں ہوتا ہے جہاں ضیائی تالیف کا عمل واقع ہوتا ہے ۔ |
3638 | CHLOROPHYLLOUS R Adjective Report Error! | خضریہ ۔ کلوروفل کی صفت کا یا اس کا حامل ۔ |
3639 | CHLOROPHYTE R Noun Report Error! | کوئی پودا جس میں مستقل ارتقاء اور سبز حصہ یا توسیع ہوتی رہی ہو ۔ |
3640 | CHLOROPHYTUM ARUNDINACEUM R Noun Report Error! | مو صلی سفید |