Sr. | English Words | Urdu Words |
3286 | CHIRONOMIDAE R Adjective Report Error! | کائرو نو میڈا ۔ جنس بعوضہ ۔ رونڈانی ۱۸۴۱ پشوں کی ایک قسم چھوٹی مچھروں جیسی مکھیاں ۔ سر چھوٹا اور عموما سینے کے اگلے حصہ میں چھپا ہوتا ہے ۔ |
3287 | CHIRONOMY R Noun Report Error! | تقریر کرنے میں ہاتھوں سے اشارہ یا حرکت دینے کا علم یا فن ۔ |
3288 | chiropdist R Phrase Report Error! | طبیب دست وپا : یونانی الفاظ چیئر بمعنی ہاتھ اور پاﺅں کا مجموعہ ۔ کائیرو پوڈی کا ماہر ۔ ہاتھ پاﺅں کی بیماریوں کا معالج ۔ |
3289 | CHIROPLAST R Noun Report Error! | پیانو بجانے میں صحیح جگہ ہاتھ رکھنے کا ایک میکانکی آلہ ۔ |
3290 | CHIROPLASTIC R Adjective Report Error! | پیانو بجانے میں صحیح جگہ ہاتھ رکھنے کے آلے سے متعلق ۔ |