Sr. | English Words | Urdu Words |
4726 | CHROMATOGRAPH R Noun Report Error! | لون نِگار ۔ |
4727 | CHROMATOGRAPHIC R Adjective Report Error! | رنگ نگارانہ۔ لونی انداز سے۔ |
4728 | CHROMATOGRAPHIC SEPARATION R Noun Report Error! | رنگی خطی علیحدگی ۔ |
4729 | CHROMATOGRAPHY R
Report Error! | کرومیٹو گرافی ( لون نگاری ) ، کیمیائی تجزیہ کا ایک طریقہ جس میں ایک متحرک فیز تجزیہ ہونے والے آمیزہ کو ایک منتحب جاذب ساکن خیز کے ساتھ حرکت دی جاتی ہے ۔ کرومیٹو گرافی کی پانچ اہم اقسام ہیں ۔ ۱ ۔ کالم کرومیٹو گرافی ۔ ۲ ۔ پیپر کرومیٹگو گرافی ۔ ۳۔ تھن لیئر کرومیٹو گرافی ۔۴ ۔ گیس کرومیٹو گرافی اور ۔۵ ۔ آیون ایکسچینج ۔ |
4730 | CHROMATOGRAPHY R Noun Report Error! | رنگ رنگاری تجزیہ ۔ کیمیائی تجزیہ کرنے کا ایک طریقہ جِس میں فلر مٹی ، ایک خاص قِسم کا کاغذ اور بعض دُوسری چیزیں کِسی محلُول کے اجزا کو جذب کر لیتی ہیں ۔ |