Sr. | English Words | Urdu Words |
3461 | CHLORAL HYDRATE [CCL3 CH (OH)2]
R
Report Error! | کلورل ہائیڈریٹ ایک سفید ٹھوس قلمی مادہ کلورال سے پانی کے عمل سے تیار کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 57 ڈگری سینٹی گریڈ
DDT بنانے کے علاوہ ادویات میں نیند لانے والے عامل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
3462 | chloral trichloroethanal trivial name for the molecule cci3cho chloral hydrate cci3ch(oh)2 is used as a sedative R Phrase Report Error! | کلورال ، ٹرائی کلورایتھانال ایک چرپری بو والا بے رنگ تیلیا مائع نقطہ جوش 97.7cہے ۔ |
3463 | CHLORALISM R Noun Report Error! | کلورل ہائیڈریٹ کے طویل اور مسلسل استعمال سے پیدا کی ہوئی مریضانہ حالت ۔ |
3464 | CHLORALIZE R Verb Report Error! | کلورل ہائیڈریٹ کے زیر اثر لانا ۔ کلورل ہائیڈریٹ کے ذریعہ مریضانہ حالت پیدا کرنا ۔ |
3465 | CHLORALOSE R Noun Report Error! | کلورالوز۔ ایک سفاف مرکب جو کلورل اور انگور کی شکر ملا کر بنایا جاتا ہے۔ |