Sr. | English Words | Urdu Words |
3536 | CHLORINATION R Noun Report Error! | کلورین ملانے کا عمل ۔ کلور بنانا ۔ بعض خام دھات سے کلورین کے ذریعہ سونا اور چاندی نکالنے کا عمل ۔ |
3537 | chlorination 1 the replacement of a hydrogen atom by a chlorine atom the chlorination of alkances is an important reaction in organic chemistry which is a typical racical substitution process occurring by a radical chain reaction R Phrase Report Error! | کلورین زدگی ، باہمی تبادلہ یا اضافہ کے عمل سے کلورین ایٹم کا کسی مرکب میں داخلہ ۔ |
3538 | CHLORINATOR R Noun Report Error! | کلورین ملانے والا۔ کلورین کا کیمیائی عمل کرنے والا۔ |
3539 | CHLORINE R
Report Error! | کلورین ۔ سبزی مائل زردرنگ کی گیس ۔ مخصوص قسم کی تیز چبھنے والی بو رکھتی ہے ۔ سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور سوڈیم کلورائیڈ کے الیکٹرولائسز سے حاصل ہونے والی بائی پراڈکٹ زہریلی اور پانی میں حل ہو جاتی ہے ۔ اعلی درجہ کی عامل لیکن فلورین سے کمتر درجہ رکھتی ہے ۔ دھاتی اور غیر دھاتی اشیا سے تعامل کرتی ہے ۔ رنگ کاٹ عامل ہے ۔ رنگین چیزوں پر تکسید ی عمل کرکے انہیں بے رنگ بنا دیتی ہے ۔ |
3540 | CHLORINE R Noun Report Error! | کَلورین ۔ رَنگ کاٹ ۔ جَراثیم کُش ۔ ایک سَبز زَرد گیسی عنصَر ۔ حَشرات کُش ۔ ایک زہریلی گیس |