Sr. | English Words | Urdu Words |
3816 | CHOKE-PEAR R Noun Report Error! | ترش ناشپاتی ۔ وہ واقعہ جس کو قبول کرتے نہ بنے ۔ وہ ملامت وغیرہ جس کو برداشت کرتے نہ بنے ۔ |
3817 | CHOKE-STRAP R Noun Report Error! | وہ تسمہ جو گھوڑے کے کالر سے لے کر اس کے کمر بند میں لگا ہو ۔ |
3818 | CHOKE-UP R Verb Report Error! | شدید جذبات سے دم بند ہو جانا ۔ فرط اشتیاق یا گھبراہٹ کی وجہ سے رکاوٹ پڑ جانا ۔ |
3819 | CHOKE-WEED R Noun Report Error! | طفیلی پودوں کی ایک قسم ۔ |
3820 | CHOKEBERRY R Noun Report Error! | چوک بیری۔ گل گھوٹو بیری۔ بیری۔ |