Sr. | English Words | Urdu Words |
1726 | CHECKLIST R Adjective Report Error! | محققین کے نزدیک اہم کرداروی خصائص کا شیڈول ہر مشق پر انسان اس کی موجودگی یا عدم موجودگی ظاہر کرتا جاتا ہے ۔ |
1727 | CHECKMATE R Noun Report Error! | شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو۔ |
1728 | CHECKMATE R Interjection Report Error! | شطرنج ایسی شہ جس سے مات ہو جائے ، سکست دینا ، ہرا دینا ۔ |
1729 | CHECKOUT R Noun Report Error! | حِساب کِتاب کر کے ہوٹل وغیرہ سے رُخصت ہونا ۔ سُپر مارکیٹ وغیرہ میں وہ مُقام جہاں دام ادا کیے جاتے ہیں ۔ |
1730 | CHECKREIN R Noun Report Error! | عنانہ۔ لجام۔ گھوڑوں کو باندنے والی لگام۔ |