Sr. | English Words | Urdu Words |
2361 | CHESTNUT BLIGHT R Noun Report Error! | بلوطی بیماری۔ درختوں کی بیماری۔ |
2362 | CHESTY R Adjective Report Error! | سینے کے امراض کے آثار رکھنے والا ۔ چوڑا سینہ رکھنے والا یا بڑی چھاتیوں والی ۔ مغرور ۔ |
2363 | CHETNIK R Noun Report Error! | بلقان میں گوریلا فوج کا مِمبر خصوصاً پہلی اور دُوسری جنگ عظیم کے دوران ۔ |
2364 | CHEVAGE R Noun Report Error! | وہ ٹیکس یا مالیات جو فرداً فرداً مالک یا رئیس کو ادا کیا جاتا ہے ۔ |
2365 | CHEVAL R Noun Report Error! | گھوڑا ۔ دو راستوں یا مواصلات کے دو ذریعوں کی سرداری ۔ |