Sr. | English Words | Urdu Words |
3281 | CHIROMANTIC R Adjective Report Error! | تحریر سے متعلق ۔ |
3282 | CHIROMEGALY R Noun Report Error! | ہاتھ کا غیر معمولی طور پر بڑا ہونا ۔ |
3283 | CHIROMYS R Noun Report Error! | مڈغا سکر کا ایک چوپایہ جانور ۔ |
3284 | CHIRONOMIC R Adjective Report Error! | تقریر کرنے میں ہاتھوں سے اشارہ یا حرکت سے متعلق ۔ |
3285 | CHIRONOMIDAE R Adjective Report Error! | کائرو نو میڈا ۔ جنس بعوضہ ۔ رونڈانی ۱۸۴۱ پشوں کی ایک قسم چھوٹی مچھروں جیسی مکھیاں ۔ سر چھوٹا اور عموما سینے کے اگلے حصہ میں چھپا ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے غیر ترقی یافتہ ہوتے ہیں ۔ |