Sr. | English Words | Urdu Words |
5061 | CHRYSOPHILIST R Noun Report Error! | عاشق زر ۔ عاشق مال ۔ |
5062 | CHRYSOPHYLL R Noun Report Error! | پودوں کو زرد رنگ بنانے والا مادہ ۔ |
5063 | CHRYSOPHYTA R Adjective Report Error! | کریسوفائٹا ۔ زر نبات ۔ سنہری بھوری الجی ۔ |
5064 | CHRYSOPIDAE R Adjective Report Error! | کریسو پیڈا ۔ جھالر نما پروں والے حشرات کا خاندان ان کا رنگ سبز یا زردی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ ۲۵ ملی میٹر سے زیادہ لمبے نہیں ہوتے بڑی بڑی قزحی رنگ آنکھیں اور شانہ نما انٹینا رکھتے ہیں ۔ لاروا کا جسم خمدار بالوں والا اور سینہ بگل کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
5065 | CHRYSOPOETIC R Adjective Report Error! | سونا بنانے والا ۔ سونا بنانے کا ۔ |