Sr. | English Words | Urdu Words |
3566 | CHLORO ACETIC ACIDS
R
Report Error! | کلورو ایسٹک ایسڈز ۔ یہ تیزاب تین متبادل ایسٹک ایسڈز ہیں ۔ ( ۱) مونوکلوروایسٹک ایسڈ ۔ ٹھوس قلمی مادہ ہے نقطہ پگھلاﺅ 63 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ (2) ڈائی کلورو ایسٹیک ایسڈ بے رنگ مائع ہے نقطہ پگھلاﺅ دس سینٹی گریڈ ہے ۔ (3) ٹرائی کلوروایسٹک ایسڈ ایک آب گیر قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ 56.3 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ |
3567 | CHLORO ACETIC ACIDS R
Report Error! | کلوروایسٹک ایسڈز ۔ یہ تیزاب تین متبادل ایسٹک ایسڈز ہیں |
3568 | CHLORO ACETONE R
Report Error! | کلوروایسی ٹون ۔ بے رنگ زہریلا مائع نقطہ جوش119ڈگری سیلئیس حشرات مارنے والی ادویات کی تیاری اور نامیاتی تالیفات میں استعمال ہوتا ۔ |
3569 | CHLORO ACETONE CH3 COCH2 CL
R
Report Error! | کلوروایسی ٹون ۔ بے رنگ زہریلا مائع نقطہ جوش 119 ڈگری سیلسیئس حشرات مارنے والی ادویات کی تیاری اور نامیاتی تالیفات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3570 | CHLORO BENZENE C6H5CL
R
Report Error! | کلوروبینزین ۔ فینائل کلورائیڈ ۔۔۔ ایک بے رنگ آتش گیر مائع نقطہ جوش 132 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ بطور محلل اور ادویات سازی کے کام آتا ہے ۔ |