Sr. | English Words | Urdu Words |
3646 | CHLOROPLATINATE R Noun Report Error! | کلورو پلاٹینک ایسڈ کا نمک ۔ |
3647 | CHLOROPLATINIC ACID
R
Report Error! | کلورو پلیٹنک ایسڈ ۔ پلاٹینم کلورائیڈ کا محلول ۔ بھورے رنگ کا رطوبت بین حل پزیر مادہ ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 60 درجے سینٹی گریڈ ، شیشے اور سرامکس کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3648 | CHLOROPLATINIC ACID R
Report Error! | کلورو پلیٹنگ ایسڈ ۔ پلاٹنیم کلورائیڈ کا محلول ۔ بھورے رنگ کا رطوبت بین حل پذیر مادہ ہے ۔ |
3649 | CHLOROPLATINOUS R Adjective Report Error! | کلورو پلاٹینک ایسڈ کے نمک سے متعلق ۔ |
3650 | CHLOROPRENE, C4 H5 CL9 (CH2=CCL CH=CH2)
R
Report Error! | کلوروپرین ۔ بے رنگ سیال نقطہ جوش 59 سینٹی گریڈ سینتھٹک ربڑ بنانے کے کام آتا ہے ۔ |