Sr. | English Words | Urdu Words |
3556 | chlorite a traditional name for chlorite ion cio2- R Phrase Report Error! | کلورائٹ،۱ کلورس ایسڈ کا نمک ، ایلومینیم لوہا اور میگنیشیم کے معدنی سلیکیٹس کا گروہ ۔ |
3557 | CHLORITE SLATE R Noun Report Error! | سبز سلیٹ کا پتھر جس میں کلورائیٹ ہوتا ہے ۔ |
3558 | CHLORITIC R Adjective Report Error! | کلورائٹ کے متعلق۔ |
3559 | CHLORITOID R Noun Report Error! | ایک دھات جس میں سلیکیٹ آف الومینیا اور فولاد ہوتا ہے ۔ جو مختلف رنگ خاص کر خاکی یا سبز رنگ کی ہوتی ہے ۔ |
3560 | CHLORITOLD R Noun Report Error! | ایک معدن ایلومینم زنگاری لوہے اور میگنیشیم کا قدرتی سلیکیٹ جس کا رنگ گہرا سبز ہوتا ہے۔ |