Sr. | English Words | Urdu Words |
3681 | CHLORPROMAZINE R
Report Error! | ایک مسکن دوا جو قے کو بھی روکتی ہے دافع درد ، دیگر ادویات کے عمل کو تیز کرنے والی ۔ |
3682 | CHLORPROMAZINE R Noun Report Error! | ایک مسکن دوا جو قے کو روکتی ہے دافع درد اور دیگر ادویات کے عمل کو تیز کرتی ہے ۔ |
3683 | chlorpromazine R Phrase Report Error! | کلور پرومازین : یہ خواب آور ، نشہ آور ، سن کرنے والی دوائی ہے اور الکحل کے اثر کو زیادہ کرتی ہے ۔ مسکن دوا جوقے کو بھی روکتی ہے ۔ دافع درد لارجیکٹل قے روکنے کےلئے ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔ پاگل پن کے علاج کےلئے بھی مذکورہ خوراک ۔ |
3684 | CHLORPROPAMIDE R Noun Report Error! | ایک مرکب جس کے استعمال سے شکر میں کمی ہوتی ہے۔ |
3685 | CHLORPROPAMIDE R Noun Report Error! | ذیابطیس میں مفید دوا ۔ |