Sr. | English Words | Urdu Words |
3476 | CHLORANIL ( C6 CL4 O2)
R
Report Error! | کلورانل زردرنگ کا غیر حل پزیر قلمی مرکب نقطہ پگھلاﺅ 290 سینٹی گریڈ فطرکش (fungicide) کے طور پر اور رنگوں کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔
|
3477 | CHLORANIL ELECTRODE R Noun Report Error! | کلورینل الکٹوریڈ |
3478 | CHLORANTHUS R Adjective Report Error! | سبز پھولوں والا ۔ |
3479 | CHLORANTHY R Noun Report Error! | پھول کی پنکھڑیوں کا سبز پتیوں میں تبدیل ہو جانا ۔ |
3480 | CHLORAPATITE R Noun Report Error! | اپاٹائیٹ کی ایک قسم جو کلوریٹ کی حامل ہوتی ہے ۔ |