Sr. | English Words | Urdu Words |
2011 | CHEMICAL CORROSION R
Report Error! | کیمیائی تباہی تحلیل ۔ ایسی کیمیائی تباہی یا تحلیل جس میں دھاتوں اور گیسوں کر درمیان براہ ارست کیمیائی عمل ہوتا ہے ۔ |
2012 | CHEMICAL ENERGY R
Report Error! | کیمیائی توانائی ۔ اس سے مراد ایسی توانائی ہے جو کسی ایٹم یا ملیکیولز میں ذخیرہ ہوتی ہے ۔ یہ توانائی کیمیائی تعامل سے خارج کی جاسکتی ہے ۔ |
2013 | CHEMICAL ENGINEERING R Adjective Report Error! | صنعت میں پیمائی عمل کے لیے پلانٹ یا مشینری تیار کرنے سے متعلق انجینئرنگ کا شعبہ ۔ |
2014 | CHEMICAL ENGINEERING R Noun Report Error! | کیمیائی انجیرنی۔ علم کیمیا۔ |
2015 | CHEMICAL EQUATION R Noun Report Error! | کیمیائی مساوات ۔ کِسی کیمیائی عمل کو اِس طرح لِکھنا کہ سیسے کی علامت کے دونوں طرف ایٹموں کی تعداد مساوی ہو ۔ |