Sr. | English Words | Urdu Words |
3466 | CHLORALUMINITE R Noun Report Error! | الومینیم کا آبدار کلورائیڈ ۔ |
3467 | chlorambucil R Phrase Report Error! | کلورم بیوسل : ایک کیمیائی مرکب ۔ لیو کی ران ۔ سرطان یا کینسر میں مفید ۔ |
3468 | CHLORAMBUCIL R Noun Report Error! | کینسر کے خلیوں کو تباہ کرنے والی ایک دوا ۔ |
3469 | CHLORAMINE R Noun Report Error! | نامیاتی مرکب جو محلول میں آہستہ آہستہ کلورین کو آزاد کرتا ہے ۔ اسے جراحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3470 | CHLORAMINE R Noun Report Error! | کَلورامین ۔ ایک نامیاتی مُرَکَّب جو آہِستہ آہِستہ خُلیوں میں سے کَلورین چھوڑتا ہے |