Sr. | English Words | Urdu Words |
3541 | CHLORINE R Noun Report Error! | کلورین۔ ایک سبزی مائل زرد بُخاری عنصر۔ |
3542 | CHLORINE R Noun Report Error! | ایک کیمیائی عنصر ۔ ایک بھاری زردی مائل سبز ۔ |
3543 | chlorine R Phrase Report Error! | کلورین : ایک سبززرد گیسی عنصر ۔ جراثیم کش ۔ رنگ کاٹ ۔ ناگوار بو ۔ زہریلی گیس ، تکسیدی عامل ، حشرات کش ۔ |
3544 | CHLORINE R Noun Report Error! | سبزی مائل زرد گیسی عنصور جو جراثیم کش بھی ہے ۔ |
3545 | CHLORINE DIOXIDE R
Report Error! | کلورین ڈائی آکسائیڈ ۔ نارنجی رنگ کی گیس ہے جسے طاقتور تکسیدی عامل oxidizing agentکے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |