Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | CHAIN-LETTER R Noun Report Error! | وہ خط جو متعدد لوگوں کے پاس بھیجا جاتا ہے اس درخواست کے ساتھ کہ اس کی نقل کر کے دوسرے لوگوں کے پاس بھیج دیں ۔ |
177 | CHAIN-MOULDING R Noun Report Error! | زنجیرہ ۔ |
178 | CHAIN-PIER R Noun Report Error! | وہ پایہ جو زنجیر کے سہارے رہتا ہے مثلاً زنجیر پُل ۔ |
179 | CHAIN-PLATE R Noun Report Error! | بندش زنجیر تختی ۔ |
180 | CHAIN-PULLY R Noun Report Error! | وہ گھرنی جس کے محیط میں کھڈا بنا رہتا ہے تاکہ زنجیر کی کڑی اس میں کام کرتے وقت لگ جاۓ ۔ |