Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | CHARACTERISTIC R Noun Report Error! | صفت ۔ خصلت ۔ طبع ۔ طبیعت ۔ |
962 | CHARACTERISTIC CONSTANT R Noun Report Error! | امتیازی مستقل ۔ فطری عدد ۔ |
963 | CHARACTERISTIC CURVE R Noun Report Error! | مخصُوص خط مُنحنی ۔ ایک ایسا خط جو یہ ظاہِر کرتا ہو کہ گرڈ وولٹیج میں اِضافے سے کِس طرح ریڈیو والو کے مُثبت برقیرہ کی برقی رو میں اِضافہ ہو جاتا ہے ۔ |
964 | characteristic curve for a semiconductor devise the dependence of one parameter on another in prticular the dependence of current on coltage R Phrase Report Error! | امتیازی خم ، کسی نیم موصل آلہ میں ایک پیرامیٹر(مثلاَ کرنٹ)کا کسی دوسرے پیرا میٹر (مثلاَ وولیٹج ) پر انحصار کو ظاہر کرنے والا گراف امیتازی خم کہلاتا ہے ۔ |
965 | CHARACTERISTIC EQUATION R Noun Report Error! | فطری مساوات ۔ امتیازی مساوات ۔ |